سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نےبھی آڈیو لیک کےحوالے سے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے عمران خان کےخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہ کردیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنی پوسٹ میں عمران خان کی مبینہ آڈیو کو شیئر کیا ہےاور ساتھ ہی لکھا ہے کہ عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی :مندر پر حملہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

بدھ کی شام کو سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہونا شروع…

عمران خان پر مبینہ قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت

پراسکیوشن نےمقدمےکی تفتیش میں معاونت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاورنےشہربھر میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت…

موجودہ حکومت نے قبائل کے لیے ایک پائی مختص نہیں کی،عمران خان

ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات…