سیکورٹی کے نام پر ماہانہ چارجز دینے کےباوجود شہری بحریہ ٹاؤن لاہور میں لٹ رہے ہیںڈکیتی کا واقعہ بحریہ ٹاؤن میں پیش آیا جہان پانچ مسلح ڈاکوؤں نےایک گھر میں ڈکیتی کی اورلاکھوں روہےمالیت کےزیورات، نقدی، قیمتی سامان لےکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئےبحریہ ٹاؤن کی سیکورٹی دیکھتی رہ گئی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.