منامہ :خلیجی اسلامی ملک بحرین نے اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بحرین کی قومی ایئر30 ستمبر سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی اور ہفتہ وار 2 پروازیں چلائی جائیں گی،ایئرلائن کی نئی منزل کے آغاز کا اعلان سیاسی ، تجارتی اور شہری ہوا بازی کے معاہدوں کے بعد ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا کے بڑھتے کیسز: جامعہ سندھ جامشورو 8 اگست تک بند کر دی گئی، امتحانات ملتوی

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ،…

پاکستان میں کورونا سے مزید 19 اموات

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر کمی…

کابل میں داعش کا حملہ، بدری 313 فورس کے سربراہ بھی جاں بحق

 کابل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کےحملے میں مولوی حمداللہ…