کور ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کوکراچی پولیس آفس واقعے کے بارے میں بریفنگ دی گئی آرمی چیف نے کراچی پولیس آفس کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے کہا کہ کوئی بھی قوم صرف کارروائیوں سے اس طرح کے چیلنجوں پر قابو نہیں پا سکتی، باہمی اعتماد، عوام کی مرضی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.