عراق کےدارالحکومت بغدادمیں ایک بم دھماکےکےنتیجےمیں 10 افراد ہلاک ہوگئےدھماکہ مشرقی بغداد کے علاقے صدر کی ایک مارکیٹ میں دیسی ساختہ بم کے ذریعےکیا گیاجس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں بغداد میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی شدت پسند گروپ نے قبول نہیں کی۔دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کوروناکی نئی قسم اومی کرون کاپہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو…

پی ٹی آئی نے عامر ڈوگر سے انٹرویو پر وضاحت طلب کرلی

پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عامر ڈوگر کے انٹرویو سے…

Akhtar Hayat replaces Moazzam Ansari as KP police chief

The federal government on Thursday appointed BS-21 officer Akhtar Hayat as the…