بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے گئےشہبازگل کی جانب سے وکیل چودھری حفیظ اللہ نے ابتدائی دلائل دیئے عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے بطور دیوٹی جج سماعت کی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.