نیپرانے بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کےمطابق منظوری اپریل تا جون 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔نیپرا نےفیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔بجلی کی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم اکتوبر 2022 سےہو گا۔اضافی وصولی 4 ماہ کیلئے کی جائے گی اور اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قبائلی اضلاع کو کم فنڈ دینا ان کے ساتھ زیادتی ہے، اکرم درانی

:پشاور: ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے زیرِ صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا…

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر کل مصر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم 7 اور 8 نومبرکو 2 روزہ دورےپر مصر روانہ ہوں…

دہشتگردی کی جنگ میں ہرشعبے کے افرادنے قربانیاں دی ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا ہےکہ دہشتگردی کی جنگ میں ہرشعبے کےافرادنے قربانیاں دی…

پی ٹی آئی کا عید کے تیسرے دن سے پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب…