امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ بیڈ گورننس اورحکمرانوں کی غیر سنجیدگی سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت وفاقی شرعی عدالت کےسود پر فیصلےکےخلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل واپس لے،سودی نظام اللہ اور اس کے رسولؐ کے خلاف جنگ اور آئین پاکستان کی مخالفت ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.