(حسن خالد)ڈی ایچ اے فیز 6 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک کنارے انڈے بیچنے والا 11 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق غازی آباد کا رہائشی 11 سالہ بچہ کاشف ڈی ایچ اے فیز 6 میں گرم انڈے بیچ رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر ماردی۔حادثے میں 11 سالہ کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔سی سی پی او لاہور نے نوٹس لیتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کار ڈرائیور کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیس بک پر اشتہار دیکھ کر نوکری کے لئے آئی لڑکی زیادتی کا شکار ، ملزم گرفتار

فیس بک پر نوکری کا شتہار دیکھ کر لاہور سے راولپنڈی آئی…

سعودی عرب میں فلم کی عکسبندی میرے کیرئیر کا اہم موڑ ثابت ہو گا، سلمان خان

ریاض: سُپراسٹارسلمان خان نےسعودی عرب میں اپنی فلم کی عکسبندی کی خواہش…