ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، چلاس اور استور میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہےجبکہ بابو سر ٹاپ پر وقفے وقفے سے موسم خزاں کی پہلی برف باری ہو رہی ہےاور رات سے اب تک 2 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کے موسم سرد ہو گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.