پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے 100 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی جس پر متعدد شخصیات بابر اور رضوان کو سراہ رہی ہیں وہیں بھارتی سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے بھی دونوں کی تعریف کی ہے-اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خود کو اگلے 5 سال میں ایک ماں اور بیوی کے طور پر دیکھ رہی ہوں کنگنا رناوت

اداکارہ کنگنا رنا وت کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں…

برطانیہ: سوشل میڈیا پر پٹرول بیچنے کی کوشش، عوام میں شدید غم وغصہ

فیس بک پر ایک خاتون صارف نے پٹرول کے دو کینیوں کی…

ویتنام کے بار میں آتشزدگی، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی ویتنام کے شہر ہوچی من کےقریب ایک رہائشی علاقے میں موجود…

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…