میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہاوپننگ جوڑی کے توڑنے کے حق میں نہیں پاکستان اوربھارت دونوں کے لیے ٹورنامنٹ میں اتار چڑھاؤ آئےبابر اعظم کو سمجھایا ہے کہ اچھا وقت جلد آئیگاانٹرنیشنل کرکٹ میں بہت مشکل ہوتا ہےکہ مسلسل پرفارم کرتے رہنا۔ہ بابر اعظم ایک اسپیشل پلیئر ہےبابرکومشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہےلیکن اسی طرح بڑا کھلاڑی بن کرابھرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.