پولیس ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کی انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں باقاعدہ گرفتاری کی گئی ہے اور انہیں ریاست کےخلاف مجرمانہ سرگرمیوں کےمقدمےمیں گرفتارکیاگیاہےبابرغوری کےخلاف ایف آئی آر سال 2015 میں ان کی ملک سےجلاوطنی کےدنوں کی ہےاور ایف آئی آر نمبر 354 سائٹ سپر ائی وےتھانےمیں درج ہےمقدمے میں 120 اے بی / 121/122/505/123 ٹیلیگراف ایکٹ اور 6/7 ATA درج ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.