Pakistan’s captain Babar Azam plays a shot during the ICC men’s Twenty20 World Cup cricket match between India and Pakistan at the Dubai International Cricket Stadium in Dubai on October 24, 2021. (Photo by Aamir QURESHI / AFP)

ہفتے کےروز کراچی میں انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے سیریز کےتیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بابر اعظم نے رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ میں 23 ویں نصف سینچری اسکور کی بابر کے 23 ففٹی پلس اسکور میں سات سنچریاں اور سولہ نصف سنچریاں شامل ہیں۔رواں سال ٹیسٹ میں نو، ون ڈے میں آٹھ اور ٹی ٹوئنٹی میں 10 بار پچاس سےزائد رنزاسکور کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابر اعظم نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اعلیٰ معیار سیٹ کیا ہے فخر زمان

فخرزمان نے کہا کہ ملک سے باہر کوئی بھی جیت ہو وہ…

ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

ٹوکیو اولمپکس کے اتھلیٹکس مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے والےارشد ندیم کی…

شاندار پرفامنس پر قومی کھلاڑیوں کی تالیاں بجا کر حارث کی حوصلہ افزائی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں…

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…