قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےبین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کااعزاز بھی اپنےنام کرلیا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں بابراعظم نےبلےبازی کرتے ہوئے بہترین طریقے سے 10 ہزار رنز مکمل کیے۔بابر اعظم نے 10 ہزار رنز کرنےکے لیے تقریبا 228 اننگی کھیلیں جبکہ اس سے قبل جاوید میانداد نے 240 سے زائد اننگز کا سہارا لیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.