قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگزکھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھاجبکہ بابراعظم نے 88 ون ڈے اننگز کھیل کر 4516 رنز بنائے اس طرح جنوبی افریقی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
https://twitter.com/CricWick/status/1559535867890384897?s=20&t=Y9HErOTgEVo7flmauwmW-w

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

فرانس میں ہونے والی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان…

پی سی بی کی ایک اور اعلیٰ عہدیدار مستعفیٰ

ابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے دور میں ڈائریکٹر ایچ…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان،بابر اعظم بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں آسٹریلیااور بھارت کی…

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کر گئے

بہاولپور: پاکستان کے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن مطیع اللہ خان کو گزشتہ روز…