فخرزمان نے کہا کہ ملک سے باہر کوئی بھی جیت ہو وہ اہم ہوتی ہےٹیم کی مستقل اچھی کارکردگی کاسہرا بابر اعظم کےسرجاتا ہےکپتان نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں جو معیار مقرر کیااس کیلئےہر کھلاڑی سخت محنت کرتا ہےبنگلہ دیش کی پچز اور کنڈیشنز یواے ای سےمختلف ہیں،میزبان بولرز اپنی کنڈیشنز سےبخوبی واقف اور یہاں اچھی بولنگ کا ہنرجانتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیم میں کپتان کی تبدیلی مسائل کا حل نہیں: شاہد آفریدی

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج پاکستان اور…

گال ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ

عبداللہ شفیق نے 160رنز کی ناقابل شکست کھیل کر پاکستان کو گال…

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ سیریز اور ایشیا کپ سے باہر

پی سی بی کےجاری کردہ اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ…