قومی ٹیم کےکپتان کےکور ڈرائیو کو وفاقی تعلیمی بورڈ کی نویں جماعت کی فزکس کی کتاب کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔طلبہ سے سوال کے طور پر پوچھا گیا ہے کہ اگر بابر اعظم 150 جے کی حرکی توانائی سے 120 گرام وزن والی گیند پر کور ڈرائیو کھیلیں گے تو گیند کس رفتار سے باؤنڈری لائن تک پہنچے گی؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زمبابوے کی نیدر لینڈز سے شکست، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ…

علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے

پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک…

پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کیلئے خوشخبری

 پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر…

قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑی فوری طور پر مستعفیٰ

پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر…