آزاد کشمیرکےضلع باغ کےحلقہ ایل اے 16 کے 4پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی ان پولنگ اسٹیشنز پر 25 جولائی کو ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ نہیں ہوسکی تھی،جس کی وجہ سے اس حلقےکےنتائج روک لئے گئے تھے پی ٹی آئی کے امیدوار سردار میر اکبر اور پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار قمر زمان کے مابین کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.