فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے بعد منیٰ میں عازمین حج کے قیام کے لیے دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جدید سہولیات کے ساتھ آباد ہو چکی ہے عازمین آج منیٰ میں پورا دن قیام اور عبادت کریں گے منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب، عشا اور کل نماز فجر ادا کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.