ٹیم کی قیادت سینئرکھلاڑی عمر بھٹہ کےسپرد کر دی گئی اعلان کردہ ٹیم میں اکثریت جونیئر کھلاڑیوں کی ہےعبداللہ اشتیاق اوراکمل شاہ گول کیپرز شامل ہیں ایم عبداللہ، سفیان، ارباز احمد، عقیل، احتشام، مرتضیٰ یعقوب رانا عبدالوحید، رومان خان، حانان شاہد، جنید منظور، ارشد لیاقت، افراز,شاہ زیب خان، اسامہ بشیر، ایم عمران قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیریئر میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں، اس صورتحال سے نکلنا پڑتا ہے،بابر اعظم

بابر اعظم کا کہنا ہےکہ کیا پلان ہے، کھلاڑیوں کو کس طرح…

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

ٹیم مینجمنٹ نے شاہین کو بڑی انجری سے بچانے اور فاسٹ بولر…

سپر فور مرحلہ:آخری میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل

دبئی میں کھیلا جانےوالا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے…

پاک وہانگ کانگ میچ: رضوان کا ناٹ آؤٹ جانا میرے نزدیک درست نہیں،وسیم اکرم

وسیم اکرم نےکہا کہ رضوان کا ناٹ آؤٹ جانامیرے نزدیک درست نہیں،…