تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے جس میں اعجاز چودھری کہتے ہیں کہ ایک بات ذہن میں رکھیں جو آج اعظم سواتی کےساتھ ہوا وہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہےمیں پیغام دینا چاہتا ہوں اعظم سواتی کی جانب سےانہوں نےکہا ہے کہ جوکچھ میرےساتھ ہوا اس سےبہترہےانکو گولی مار دی جائے
اعظم سواتی کی طرف سے پیغام ہے کہ جو انکے ساتھ ہوا ہے اس سے بہتر ہے کہ انھیں گولی مار دیں، اعجاز چوہدری pic.twitter.com/T9GT9Sul7Z
— Nausheen Yusuf (@nausheenyusuf) October 14, 2022