پاکستان کرکٹ ٹیم کےمڈل آرڈربیٹسمین22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کےدوران سرپرگیند لگنے سے زخمی ہوگئےجس کے بعد اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ٹریننگ سیشن کےدوران سرپرگیند لگنےکےباعث اعظم خان کا سی ٹی اسکین کیاگیا ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 24 گھنٹے کے لیے اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا وبا کے باعث مزید 65 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوباکےباعث مزید 65 افراد جاں…

Minar-e-Pakistan incident: Ayesha Akram alleges her partner Rambo is culprit

The horrible Minar-e-Pakistan incident, which sparked outrage on social media a few…