پنجاب حکومت نےٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کی شق 3 کے تحت ٹریبونل قائم کیاہےجسٹس (ر) شبر رضا رضوی 25 مئی کے واقعات کی انکوائری کے لیے ون مین ٹریبونل مقرر کیے گئے ہیں، ون مین ٹریبونل 25 مئی کو ہونے والے واقعات کے حقائق اوروجوہات کا تعین کرے گا۔پولیس تشدد سےمتاثر یا زخمی ہونےوالے افراد بھی ٹریبونل کو اپنا بیان ریکارڈ کراسکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی جی پنجاب کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان پر ہونے والے حملے کی…

ملک بھر میں بارشوں اورسيلاب سے مزيد 27 افراد جاں بحق

این ڈی ایم اےکےمطابق ملک بھر میں سيلاب سے جاں بحق افراد…

کراچی میں ڈینگی کے مزید 65 کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی…

روپیہ مزید ہلکان، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سےمضبوط ترین ہونےلگی،ڈالر ملکی…