آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بزرگ شہری بھی ووٹ ڈالنے چلےآئے،کئی علاقوں میں ووٹرز کئی میل پیدل چل کر پولنگ اسٹیشن پہنچے۔آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.