آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں حالات اس وقت کشیدہ ہوئےجب قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف نے وزیراعظم سردار تنویر پرالزام عائد کیا کہ وہ عمران خان کو پیسے دے کر اسمبلی آئےحکومتی اراکین نے احتجاج کیااورارکان آپس میں گھتم گھتا ہوگئے،پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فہیم ربانی نےسابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پرموبائل فون دے مارا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.