آزاد کشمیرکے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میر پور پر ضمنی انتخاب کےلیے پولنگ جاری ہے پولنگ کسی وقفے کےبغیر شام 5 بجےتک جاری رہے گی حلقہ ایل اے 3 میر پورمیں 148 پولنگ اسٹیشنز قائم کیئے گئے ہیں ایل اے12، کوٹلی 5 چڑھوئی میں 198 پولنگ اسٹیشنز قائم کیئے گئے ہیں، جن میں سے 101 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین اور 36 حساس قراردیئےگئے ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.