وزیر دفاع نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا سلسلہ زیادہ دیرتک چلنےوالا نہیں ہےاور جو حالات اب ہوں گےان میں غلط بیانی کی گنجائش نہیں ہو گی آئندہ دنوں میں عمران خان کی جو پوزیشن ہو گی پرویز الہٰی ان کےساتھ نہیں ہوں گے۔پی ٹی آئی والوں کو پرویزالہٰی کا خیال کرنا چاہیے وہ کہیں اور نہ چلے جائیں ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.