ایاز امیر دنیا ٹی وی سےپروگرام ختم ہونےکےبعد آواری ہوٹل جا رہےتھےتب یہ واقعہ پیش آیااور اب اس معاملے کو میڈیا پرغلط رنگ دیاجا رہا ہےمیڈیا میں کہاجارہا ہےکہ ایاز امیر کہ گاڑی کوہٹ کیاگیا پھر تشدد کیا گیاحالانکہ حقیقت اسکےبرعکس ہےایاز امیرکی گاڑی نےایک کلٹس گاڑی کو ٹکر ماری جس کے بعد اس گاڑی میں سوارافراد نےتشدد کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نہ میں خود پیسے بنانے حکومت میں آیا اور نہ کسی کو بنانے دوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ نہ میں خود پیسے…

بڑا اپ سیٹ، ہارٹ فیورٹ برازیل ورلڈکپ سے آؤٹ

لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا…

وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر…

کراچی:حلقہ این اے 240 میں ضمنی الیکشن،پولنگ کا عمل شروع

کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 میں پولنگ کا…