ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کےمضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں۔عوام کو باہر نکل کر پاکستان کی خودمختاری اور جمہوریت پر ایک غیر ملکی طاقت کے مقامی ساتھیوں کے ذریعےہونے والےاس تازہ ترین اور سب سے بڑے حملے اور میرجعفر اور میر صادق کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی پیک پر پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کوہوگا

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہےسی پیک پر…

مجھے ہراساں کیا گیا اورگندی گندی باتیں کی گئیں:شہبازشریف

لاہور : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پرہراساں…