کامران ٹیسوری نے کہا کہ لوگ اپنی آواز اٹھائیں، آخر کب تک ظلم برداشت کرتے رہیں گے، کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز اپنے دفاتر سے باہر نکلیں اور مہنگائی کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیں، میں خود بھی روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا دورہ کروں گا، عوام بھی زائد نرخ پر فروخت ہونے والی اشیاء کا بائیکاٹ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…

بے نظیر ایک نظریہ تھا ، عوامی خدمت پر یقین رکھتےہیں

 چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نفرت کی نہیں اُمید…

کراچی کے عوام لسانیت کی سیاست کو خیرآباد کر چکی ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی…

نجی بس سروس کا لودھراں سے بہاولپور تک چلنے والی سپیڈو بس بند کرنے کا اعلان

پنجاب:نجی بس سروس نے لودھراں سے بہاولپور تک چلنی والی سپیڈو بس…