شاہد خاقان عباسی نےحیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی جمہوریت میں مداخلت نہیں ہونی چاہیےاور سیاست میں فیصلہ عوام کاہوناچاہیےعوام کی رائے کا احترام نہیں ہوگا تو ملک نہیں چل سکتاجب بھی الیکشن کی بات آتی ہےصدارتی نظام کا شوشہ چھوڑدیاجاتا ہےغیرآئینی مداخلت ہوگی توملک آگےنہیں بڑھ سکتا، صدارتی نظام نہ پہلےچلا اور نہ اب چلےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.