ویانا:کورونا وائرس کی چوتھی لہرنے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جسکے بعد آسٹریا نے ملک گیرلاک ڈاؤن کےنفاذ کا اعلان کیا ہےآسٹریا یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے باقاعدہ قانون سازی کے تحت کووڈ 19 ویکسین کو عام افراد کےلیے لازم قرار دیا ہے اعلان کردہ لاک ڈاؤن کا نفاذ پیر سے20 روز کےلیے کیا جائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.