آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز فاسٹ بولرمچل اسٹارک نےاپنےملک کی لیگ سےدوری آختیارکرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نےبگ بیش لیف( بی بی ایل) کےرواں برس کے ایڈیشن کےلئےعدم دستیابی کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرنا میرا ہدف ہے،میں آسٹریلوی ٹیم کے لئے جتنا ممکن ہو پرفارم کرناچاہتا ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.