آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےکپتان 36 سالہ ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ایرون فنچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہترین وقت ہے کہ اگلے کپتان کو ابھی سے ٹیم تیار کرنے کا موقع دوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…

پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پی سی بی کیجانب سےجاری اعلامیےکےمطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز…

سینیگال میں دو بسوں میں تصادم، 40 افراد ہلاک

 سینیگال میں 2مسافر بسوں میں تصادم کےنیتجے میں ہلاک افراد کی تعداد…

کرکٹر آصف آفریدی کی اپنی بیٹی کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے…