آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71  میڈلز جیت کر سب سے آگے ہیں، جس میں 31 سونے، 20 چاندی اور 20 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔کامن ویلتھ گیمز میں میزبان انگلینڈ 54 میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ 24 میڈلز لے کر تیسرے نمبر پر ہے، نیوزی لینڈ نے 13 گولڈ میڈلز بھی حاصل کئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم چوبیس سال بعد آج رات کو خصوصی طیارے…

پی سی بی کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا

: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا، ہیکرز نے…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

سابق انگلش کپتان بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے متعرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں…