آسٹریلیا میں نو سال بعد لبرل پارٹی کا اقتدارختم ہوگیا ہے،آسٹریلیا کی 151 رکنی پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی نے 72 نشستیں حاصل کرلی ہیں،جبکہ لبرل پارٹی، نیشنل پارٹی اور لبرل نیشنل پارٹی پر مشتمل حکمران اتحاد صرف 54 نشستیں حاصل کرسکا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی کو حکومت سازی کے لیے 76 نشستیں درکار ہیں جس کیلئے دیگر جماعتوں سے اتحاد کرنا ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.