آسٹریلوی ہائی کمیشن نےپاکستان اور آسٹریلیا کےابھرتےہوئےفنکاروں اورطلبا کےتعاون سےدو پبلک بسوں پرآسٹریلوی اور پاکستانی فن پاروں کی نمائش کی۔ں آسٹریلوی ہائی کمشنرڈاکٹر جیفری شا کا پبلک ٹرانسپورٹ کو سجانے کی پاکستان کی خوبصورت روایت کو سراہتے ہوئے کہنا تھا کہ آسٹریلیا اور پاکستان دونوں خوبصورت ثقافت کے حامل ممالک ہیں جن کے درمیان بہت سے روابط مشترک ہیں۔
https://twitter.com/AusHCPak/status/1458290608045367302?s=20