آسٹریلیا کےوکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹی ٹوئنٹی سےورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔ جوش انگلس گزشتہ روز سڈنی میں گولف کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوئے تھے اوراس دوران ان کےہاتھ پر کٹ آیا تھا جس کےبعد کرکٹر کو اسپتال لےجایا گیا جہاں ان کی انجری کا معائنہ کیا گیا۔ کٹ زیادہ گہرا نہیں لیکن زخم ٹھیک ہونے میں چند دن لگیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.