آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز میتھو ویڈ کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے کپتان مقرر کردیا ہےآسڑیلیا کی ٹیم ان دنوں بنگلہ دیش میں موجود ہے آسڑیلیا کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔اس سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تازہ ترین دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود سلمان خان بنے نڈر

دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز…

اعلیٰ امریکی حکام کی اہم افغان طالبان رہنما سے ملاقات

سی این این نے بتایا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری…

اداکارہ کاجول کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہےاور مشہور شخصیات سمیت دیگر…

ہزاروں خواتین کی شکایات پر برطانوی مارکیٹوں سے بھی جانسن بے بی پاؤڈراٹھانے کا اعلان

برطانیہ میں ہزاروں خواتین کی جانب سے قانونی شکایتوں کے بعد جانسن…