پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ نگران حکومت شخصی آزادیوں پر یقین رکھتی ہے اور 8 مارچ کوعورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، خواتین کا تحفظ کریں گے اور مارچ کو سیکیورٹی دی جائےگے عورت مارچ کے منتظمین کے تحفظات دور کردیئے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا…

بل گیٹس نے سعودی شہزادے کے ساتھ مل کر 17ویں صدی کی قدیم عمارت خرید لی

مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےسعودی شہزادے الولید بن طلال  کےساتھ مل…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

ملک بھر میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

لاہورسمیت ملک کےکئی شہروں میں جان بچانےوالی 90 سےزائد ادویات کی مارکیٹ…