چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔سپریم کورٹ تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔ چیف جسٹس نے یہ بات کرک کی تحصیل بانڈہ ٹیری میں ہونے والی دیوالی کی تقریب میں شرکت اور ہندوؤں کےمذہبی پیشوا پرم ہنس مہاراج کی سمادھی کےافتتاح کے موقع پرکہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ کے امیدوار

عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ…