رانا ثنا اللہ کاکہناہےکہ وزیراعظم اورنیشنل سکیورٹی کمیٹی کےفیصلےکےتحت انویسٹی گیشن ہورہی ہےرپورٹ وزیراعظم کوپیش ہوگی پھرفیصلہ ہوگاکہ رپورٹ کس حد تک شیئرکرنی ہے۔آڈیولیکس کوئی ایجنسی نہیں بلکہ بعض افرادکامعاملہ ہےجن کی نشاندہی ہوچکی ہےان افرادکاتعلق وزیراعظم ہاؤس میں کام کرنےوالوں میں سےہے، بعض لوگ پیسوں کی وجہ سےبھی ایساکام کرتےہیں ابتدائی تحقیقات میں بگنگ نہیں فون ٹیپنگ سامنےآئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.