سعودی عرب کے ’سینٹر فار ریسرچ اینڈ نالج کمیونیکیشن‘ نے ایک تحقیقی مطالعہ جاری کیا ہےموجودہ صورتحال اور مستقبل کی پیشن گوئی” کےعنوان سےاسےمحقق اسامہ یوسف الادریسی نے کتابی شکل دی ہے۔اس مطالعہ کا مقصد دونوں ممالک جن حالات سےگزرے ہیں اور موجودہ حالات اقتصادی اورسیاسی واقعات کی بنیاد پر ان کےدرمیان تعلقات کےمستقبل کا اندازہ لگانےکی کوشش کرنا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.