گوجرانوالہ: درندہ صفت باپ کی 17سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش، لڑکی کے شور مچانے پر محلے دار وںنے ملزم کو غیر اخلاقی حرکت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالا میں درندہ صفت شخص نے اپنی17 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کے شور مچانے پر محلے داروں نے ملزم کو پکڑلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذوالحج کےچاند کی رویت کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ذوالحج کےچاند کی رویت کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگااجلاس…

مردان میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر…

Multiple injured in blast in Kharan

Balochistan: On Tuesday, according to the SHO Mohammad Qasim, at least 13…