افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پرحملہ کرکے 9 نمازیوں کو شہید کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نمازکےدوران حملہ کیا،واقعےمیں 9 افراد شہید ہوگئے۔واقعےکےبعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Former Wapda chairman appears before NAB

Lahore: On Monday, Former Water and Power Development Authority (Wapda) Chairman Lt…

پی ٹی آئی نے عامر ڈوگر سے انٹرویو پر وضاحت طلب کرلی

پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عامر ڈوگر کے انٹرویو سے…

‘I stand with Palestine, Kashmir’: Azaan Sami Khan pushes album release in solidarity

Singer-actor Azaan Sami Khan pushed the release of his hotly-anticipated album ‘Azaan’,…