اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک سمٹ کے دوان یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے جنوبی یوکرین کے شہر ژاپروژیا پر ممکنہ حملے سے متعلق بات کی۔ کہا کہ دونوں ملکوں کی لڑائی میں ژاپروژیا کے نزدیک قائم ایٹمی پلانٹ پر حملہ خودکشی ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین جنگ پرمذاکرات چاہتے ہیں، لیکن مغربی ممالک انکار کر رہے ہیں،روسی صدر

صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر تمام…

ایلون مسک کے مطابق انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک…

کرونا کی تیسری لہر، دہلی کے بعد ممبئی میں بھی پابندیاں نافذ

بھارت میں کرونا کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہےدہلی میں لاک…

شام میں تباہ کن زلزلے سے خطرناک قیدیوں کی جیل تباہ، 20 داعش جنگجو فرار

شام میں ترکیہ کی سرحد کی نزدیک قائم جیل زلزلے میں تباہ…