عاطف اسلم نےاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والےگانےکا پوسٹر شئیر کیا تھا جس کا ان کے فینز بےصبری سےانتظار کر رہےتھے تاہم بالآخر ان کےمداحوں کا انتظار تمام ہوا اور ’مون رائز‘ نےمیوزک کی دنیا میں انٹری دے دی۔ پنجابی اور انگریزی زبان پر مبنی اس گیت میں عاطف اسلم کےہمراہ برطانوی اداکارہ وماڈل ایمی جیکسن بھی جلوہ گر ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.