عاطف اسلم اورماہرہ خان کا نیا گانا ’’اجنبی‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا اوریوٹیوب پرٹرینڈنگ میں ہے۔گزشتہ روز گانا یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا جو آتے ہی مقبول ہو گیا ہے گانےکو یوٹیوب پر اب تک 4 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ ریلیز کےچند گھنٹوں بعد ہی یہ گانا یوٹیوب پر نمبر 9 پر ٹرینڈ کررہا ہے۔