عطااللہ تارڈ کی سنی گئی :حلقہ این اے 133 میں ن لیگ کے امیدوار ہوں گے ،اطلاعات کے مطابق   این اے 133 ضمنی الیکشن میں عطاءاللہ تارڑ صاحب کو ضمنی الیکشن این اے 133 سے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مل گیاالیکشن کمیشن کے مطابق این اے 133 میں ضمنی الیکشن 5 دسمبر 2021 کو ہوگا۔مسلم لیگ ن کے مد مقابل تحریک انصاف کی جانب سے جمشید اقبال چیمہ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی گلوکارہ نےگریمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک…

Four terrorists gunned down in North Waziristan IBO: ISPR

Four terrorists were gunned down during an intelligence-based operation (IBO) in Khyber…